53

آئی سی سی کی جانب سےشاہین آفریدی کوسالگرہ مبارک-کرکٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم کےفاسٹ بالرشاہین شاہ آفریدی آج 20 برس کےہوگئےہیں۔
آئی سی سی نےبھی شاہین کےاس یادگاردن پرخوبصورت پیغام شئیرکیاہے۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹرپرآئی سی سی نےشاہین آفریدی کوسالگرہ کی مبارکباددیتےہوئےنیک خواہشات کااظہار بھی کیا۔

لارڈ کرکٹ گراونڈ نےبھی اپنےآفیشل ٹوئٹراکاؤنٹ پرشاہین شاہ آفریدی کوسالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے،پی سی بی کااصلی ہیرو قراردیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں