141

ایمزون گوگل سٹیڈیا کے مقابلے میں نئے گیم سٹریمنگ پلیٹ فارم پر کام کر رہا ہے—–

—ایمزون گوگل سٹیڈیا اور این ویڈیا کے جی فورس ناؤ کے مقابلے میں ایک گیم سٹریمنگ پلیٹ فارم پر کام کر رہا ہے۔کمپنی اپنی کلاؤڈ کمپیوٹنگ ٹیکنالوجی کو ایک مختلف شعبے میں استعمال کرتے ہوئے گیمنگ مارکیٹ میں سے بھی اپنا حصہ وصول کرنا چاہتی ہے۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ ایمزون 2014 سے ہی Crucible نامی گیم پر کام کر رہا ہے اور اس کے لیے کمپنی New World .,نامی نئی گیم بھی لانا چاہتی ہے ، جسے آن لائن بہت سے پلیئر کھیل سکیں گے۔
یہ گیم پچھلے ماہ لانچ کی جانی تھی لیکن کورونا وائرس کی وبا کے باعث اسے مئی تک ملتوی کر دیا گیا۔–ابھی اندازہ نہیں ہو سکتا کہ نیوورلڈ گیم کو ایمزون اپنے پلیٹ فارم پر پیش کرے گا یا اسے الگ سے متعارف کرائے گا۔

Ahmad Raza
Author: Ahmad Raza

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں