121

خدارا۔۔ آن لائن کلاسز میں تعاون کریں—–

آن لائن کلاسز لینا بلا شبہ اتنا آسان نہیں جتنا لگتا ہے مگر موجودہ حالات میں جب دنیا بھر میں ورک فرام ہوم یعنی گھر سے کام کرنے کو ترجیح دی جا رہی ہے وہیں گھر میں بیٹھ کر تعلیم حاصل کرنے پر بھی بحث جاری ہے۔
آن لائن تعلیم کے جہاں نقصانات ہیں وہیں فوائد بھی موجود ہیں۔ کورونا وائرس کی وجہ سے یہ اب ایک مجبوری بن چکی ہے کہ وقت ضائع کرنے کے بجائے آن لائن لیکچرز کے ذریعے پڑھائی کا حرج ہونے سے خود کو بچا یا جائے۔
جس میں انہوں نے لکھا کہ جو آن لائن کلاسز کے خلاف ہیں انہیں چاہیے کہ وہ فضول بہانے بنانا بند کریں-میں اپنی آن لائن کلاسز سے مطمئن ہوں- ظاہر ہے مجھے بھی مشکلات پیش آتی ہیں لیکن ہم سب کو یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ ہمارے اساتذہ نے بھی کبھی آن لائن نہیں پڑھایا اور ہمیں ان کے ساتھ تعاون کرنا چاہیے۔—-

Ahmad Raza
Author: Ahmad Raza

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں