164

پاکستانی گلوکار سلمان احمد بھی ’کورونا کا شکار ہو کے–

پاکستان کے مشہور گلوکار اور میوزک بینڈ جنون کے سابق لیڈ گٹارسٹ سلمان احمد نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ وہ کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔
__جمعے کی شام کو انہوں نے ایک اور ٹویٹر پیغام میں بتایا کہ دوستو پہلے ایک بری خبر ڈاکٹر ایبیلی کے مطابق میں کووڈ 19 کا شکار ہوں جلد ہی ٹیسٹ کراؤں گا۔
—اس سے قبل جمعے کو ہی اپنی ایک ٹویٹ میں سلمان احمد نے لکھا تھا کہ دوستو میں خود کو اپنی فیملی سے الگ کر رہا ہوں نزلہ زکام جیسی علامات محسوس ہونے کے بعد میں نے کورونا وائرس کا ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

Ahmad Raza
Author: Ahmad Raza

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں