56

کورونا کا ٹیسٹ مثبت آنے پر فٹبال کلب کے ڈاکٹر نے خودکشی کر لی-

نیا بھر میں کورونا وائرس نے کئی لوگوں کو مو ت کی گھاٹ اتار دیا ہےتاہم دوسری طرف بہت سارے ایسے بھی افراد ہیں جن کا ٹیسٹ مثبت آیا پر ان میں کوئی علامات ظاہر نہیں ہوئی۔
کورونا سے دنیا بھر کے لوگ متاثر ہوئے ہیں ، بہت سے لوگوں نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر خودکشی بھی کی ان میں سے فرانس کے ایک فٹبال کلب کے ڈاکٹر ہیں جنہوں نے کوروناٹیسٹ مثبت آنے پر خودکشی کرلی ۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے لیگ ون کے کلب ریمس میں اتوار کو سوگ کا سماں تھا کیونکہ کلب کے ڈاکٹر برنارڈ گونزالیز نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر خودکشی کر لی تھی۔
کلب کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ ’ریمس برنارڈ گونزا لیز کی موت پر دکھی ہے۔’ ’برنارڈ کی موت پر نہ صرف کلب بلکہ ریمس کے سینکڑوں مرد اور خواتین بھی افسردہ ہیں۔‘
۔
واضح رہے کہ فرانس میں کورونا وائرس سے اب تک 8 ہزار 78 افراد ہلاک اور 92 ہزار 839افراد متاثر ہو چکے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں